اسلام آباد: (دنیا نیوز) فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا، امتحان میں ایک لاکھ 44 ہزار 5 سو 50 طلبہ نے شرکت کی۔
فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق میٹرک امتحان میں 90 ہزار امیدوار کامیاب اور 54 ہزار فیل ہوگئے۔