واشنگٹن: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
یہ جولائی کے مہینے میں سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران پاکستان کا دوسرا نمایاں اجلاس ہوگا۔
سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران ایک صدارتی بیان بھی منظور کیا جائے گا۔