پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق واٹس ایپ ہیکر نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے رابطہ نمبروں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا۔
عمر عطا بندیال نے این سی سی آئی سے رابطہ کرلیا، سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے این سی سی آئی کو باقاعدہ شکایت درج کرا دی۔