وزیراعظم شہباز شریف آج سوئٹزر لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سوئٹزر لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہبازشریف کی وطن واپس روانگی سوئس وقت کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگی، وزیراعظم کے ساتھ وفد میں ان کے ارکان بھی ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے اہم ترین وفد کے ہمراہ گزشتہ رات سوئٹزر لینڈ گئے تھے جہاں انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کیا۔