کراچی: بھتہ نہ دینے پر ق لیگ کے دفتر پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی: بھتہ نہ دینے پر ق لیگ کے دفتر پر مسلح افراد کا حملہ
کراچی: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بھتہ نہ دینے پر مسلح افراد نے ملیر میں مسلم لیگ ق کے دفتر پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی اور ٹھیکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ایک گاڑی کو آگ لگا دی اور ہوائی فائرنگ بھی کی ،،،ان کا کہنا تھا کہ مسلح افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔