گستاخانہ خاکے، ردعمل میں ہلاکتوں کے ذمہ دار فرانسیسی صدر ہیں: خبیب

گستاخانہ خاکے، ردعمل میں ہلاکتوں کے ذمہ دار فرانسیسی صدر ہیں: خبیب

روسی فائٹر خبیب Khabibنے یو ایف سی رِنگ کو تو خیرباد کہہ دیا لیکن گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی صدر کے خلاف اِن ایکشن ہو گئے، اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اسے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری قرار دیا۔

ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ نبی آخرالزماں ﷺ کی شان میں گستاخی کے ردعمل میں جو ہلاکتیں ہوئیں اس کا ذمہ دار بھی فرانیسی صدر ہی ہے۔