شکاگو فال ٹینس کا ویمنز ٹائٹل گاربین موگوروزا کے نام

Published On 04 October,2021 06:27 pm

شکاگو:(دنیا نیوز)ویمن ٹینس شکاگو فال کا ٹائٹل سپینش کھلاڑی گاربین موگوروزا نے اپنے نام کرلیا۔

شکاگو فال ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سپین کی ٹینس گاربین موگوروزا اور اونس جیبئرکے مابین کھیلا گیا جس میں سپیشن ٹینس سٹار نے 1-2 سے کامیابی اپنے نام کی۔

فاتح کھلاڑی نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے ٹائٹل کی جیت سے ایونٹ کو یادگار بنایا ۔
 

Advertisement