فرنچ اوپن ٹینس: لیلیٰ فرنینڈز نے پہلی بار کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

Published On 30 May,2022 07:03 pm

پیرس:(دنیا نیوز) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لیلیٰ فرنینڈز نے پہلی بار کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم ’’فرنچ اوپن‘‘ کے چوتھے راؤنڈ میں لیلیٰ فرنینڈز نے امریکی حریف کے خلاف دو، ایک سے فتح سمیٹی۔

ٹورنامنٹ کے میچ میں کینیڈین کھلاڑی کی جیت کا سکور چھ، تین، چھ، چار اور چھ، تین رہا۔
 

Advertisement