12 ویں قومی پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ، وحید بلوچ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

12 ویں قومی پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ، وحید بلوچ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

کراچی گالف کلب میں ہونیوالی 12 ویں قومی پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، وحید بلوچ نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا، محمد شہزاد دوسرے نمبر پر رہے۔

ٹورنامنٹ میں قومی چیمپئن محمد شبیر اقبال نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، فاتح کھلاڑی کے لئے ایک کروڑ روپے کی ریکارڈ انعامی رقم رکھی گئی ۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔