پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: پی سی بی نے میچز کے اوقات تبدیل کر دیے

پاک آسٹریلیا  ٹی 20 سیریز: پی سی بی نے میچز کے اوقات تبدیل کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق ٹی 20 میچز سہ پہر چار بجے شروع ہوں گے، اِس سے پہلے میچز کے آغاز کا وقت شام چھ بجے رکھا گیا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 29جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔