انڈر 19 ورلڈ کپ: سپر سکس مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ: سپر سکس مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلین ٹیم نے 119 رنز کا ہدف 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سٹیون ہوگن نے 73 گیندوں سے 43 رنز بنائے۔

قبل ازیں نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں ہونیوالے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 33 ویں اوور میں 118 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔