عالمی خلائی مرکز پر ناسا خلا بازوں کی اسپیس واک

Published On 04 December,2022 08:59 am

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) عالمی اسپیس سٹیشن پر ناسا کے خلا بازوں نے سولر پلیٹوں کو تبدیل کرنے کا عمل شروع کر دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا کے اسپیس سٹیشن کو توانائی فراہم کرنے والی سولر پلیٹوں کو زائد المعیاد ہونے پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔

ناسا کے خلا نورد جوش کاسڈا اور فرینک روبیو نے عالمی خلائی مرکز کے باہر اسپیس واک کی اور سولر پلیٹس تبدیل کیں، خلا بازوں کو سولر پینل تبدیل کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا رہا۔
 

Advertisement