ٹیکنالوجی
خلاصہ
- لندن: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ایپ ایکس نے جنگ سے متعلق اے آئی ویڈیوز ہٹانے کا اعلان کردیا۔
ایکس انتظامیہ کے مطابق جنگ کےدوران عوام کومستند معلومات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،اے آئی سے بنایا گیا مواد لوگوں کو گمراہ کر سکتا ہے۔
ایکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارفین کواے آئی ویڈیو شیئرکرنے کے ساتھ اس سے متعلق لکھنا ہوگا، اے آئی ویڈیوز کو بغیر حوالہ شیئر کرنے پر آمدنی معطل ہو سکتی ہے۔