امریکی ریاست کیلیفورنیا کا شہری اہرام مصر کا دیوانہ

Last Updated On 28 March,2018 08:16 pm

واشنگٹن: (دنیا نیوز) شہری نے اپنے گھر کو ہی عجوبے میں بدل ڈالا، 31 لاکھ ڈالرز کا یہ گھر تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔ بالکونی سے فطری نظارے آنکھوں کو فرحت بخشتے ہیں۔

 امریکی ریاست کیلی فورنیا میں منچلے نے جدید دور کا اہرام مصر ہی بنا ڈالا۔ اس خوبصورت گھر کی مالیت 31 لاکھ ڈالرز ہے۔

دو ایکڑ پر محیط مکان زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔

بالکونی سے بحر اوقیانوس سمیت فطرت کے دیگر دلکش نظارے بھی نظر آتے ہیں۔
 

Advertisement