لاہور(نیٹ نیوز) چین میں نئے پُل کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے ، اسی سلسلے میں ماہرین نے اس پُل کی آزمائش کا آغاز کیا تو لگ بھگ 48 ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں کو پُل پر دوڑا دیا۔
ان ٹرکوں کا مجموعی وزن 1,680ٹن تھا جو پُل پر ایک ساتھ پریڈ کرتے دکھائی دے رہے تھے۔ ماہرین نے کامیاب آزمائش کرتے اس پُل کی لوڈ کپیسیٹی کی جانچ پڑتال کی اور1.578می ٹر طویل اس برج کے تمام پوائنٹس کا بغور جائزہ لیا ۔