کیلیفورنیا: (دنیا نیوز) اشاروں کی زبان سمجھے والا گوریلا "کوکو" 46 برس کی عمر میں چل بسا۔ "کوکو" ایک ہزار اشارے اور 2 ہزار انگریزی کے لفظ سمجھ سکتا تھا۔
کیلیفورنیا میں گوریلا کی رکھوالی کرنے والے ادارے کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ "کوکو" اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا ہے۔ سان فرانسسکو میں پیدا ہونے والا گوریلا نہ صرف ضرورت کی حد تک انگریزی سمجھ لیتا تھا بلکہ اشاروں کی زبان میں جواب بھی دے دیتا تھا۔
Koko, the gorilla known for sign language, has passed away at the age of 46. Here she is on the cover of the 1985 National Geographic. #RIPKoko pic.twitter.com/U95wNsGdWy
— Nat Geo Channel (@NatGeoChannel) June 21, 2018