لاہور: (روزنامہ دنیا) شہد کی مکھی کا ایک ڈنگ بھی لگ جا ئے تو درد نا قابلِ بر داشت ہو جاتا ہے لیکن یہ صاحب تو حیرت انگیز صلا حیتو ں کے مالک ہیں۔
سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنے جسم پر ایک دو نہیں بلکہ پوری 20 ہزار شہد کی مکھیاں بٹھا کر سب کو حیر ان کر دیا۔ اس مظاہرے کے دوران 63.7 کلو وزنی شہد کی مکھیوں نے اس کے جسم کو ایسے ڈھانپ لیا جیسے اس نے کو ئی کمبل اوڑ ھ رکھا ہو۔
ظہیر فتانی نامی یہ شخص شہد کی مکھیاں اپنے جسم پر بٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرنا چاہتا تھا تاہم بدقسمتی سے وہ یہ کرنے میں ناکام رہا۔