بیوی کے ہاتھوں شوہر کو کار تلے روندنے کی باربار کوشش کی ویڈیو وائرل

بیوی کے ہاتھوں شوہر کو کار تلے روندنے کی باربار کوشش کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں یہ بھی دکھایا گیا کہ اس شخص نے پہلے گاڑی کے ڈگی سے کچھ چیزیں نکالیں اور انہیں زمین پر پھینک دیا جبکہ اس کی بیوی گاڑی کے اندر تھی۔

پھر خاتون نےگاڑی کو پیچھے کی طرف چلایا۔ شوہر گاڑی کے پیچھے کھڑا تھا۔ شوہر نے بھاگ کر جان بچائی۔ عورت نے کئی بار اپنے شوہر پر بار بار گاڑی چڑھانے کی کوشش کی مگر وہ ہربار گاڑی تلے آنے سے بچ جاتا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں میاں بیوی ایک عمارت کے سامنے ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہیں۔