دوسری ورلڈوارمیں تباہ ہوئے گھر سے سالم کیک برآمد

دوسری ورلڈوارمیں تباہ ہوئے گھر سے سالم کیک برآمد

میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کے لیزار رین اور ڈورس موہرن برگ کے مطابق 79 سال بعد ایک گھر کے تہہ خانے سے ملنے والا مومی کاغذ میں لپٹا اخروٹ و بادام سے بنا یہ کیک اگرچہ فضائی حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے جل کر سیاہ ہوچکا ہے لیکن ابھی تک محفوظ حالت میں ہے۔

حیرت انگیز طور پر اس کے اندر بھرے ہوئے میوہ جات اور چینی سے بنائے گئے نقش و نگار بھی ابھی تک واضح دکھائی دے رہے ہیں۔