پاکستان کے معروف شہر میں انوکھا واقعہ رپورٹ، جہاں چڑیا گھر سے 5 بندر فرار

پاکستان کے معروف شہر میں انوکھا واقعہ رپورٹ، جہاں چڑیا گھر سے 5 بندر فرار

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق فرار بندروں نے درختوں پر چڑھ کر اُچھل کود مچائی، تین بندروں کو شیر باغ کے احاطے سے پکڑ لیا گیا۔

انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ دو بندروں کو ڈھوندنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہے، تاہم غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔