افغان شہر جلال آباد میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

افغان شہر جلال آباد میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

حملہ جلال آباد میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے نزدیک ہوا جہاں درجنوں افراد احتجاج کے لیے جمع تھے۔ مذکورہ افراد پارلیمانی انتخابات کے امیدوار کی حمایت کے لئے اکٹھا ہوئے جس کو انتخابی کمیشن نے مسلح جماعتوں سے تعلقات کے شُبہ میں انتخابی دوڑ سے باہر کر دیا تھا۔