سعودی شہزادہ خالدبن فیصل انتقال کرگئے

Published On 04 January,2021 02:49 pm

ریاض: (روزنامہ دنیا) سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کے نواسے شہزادہ خالد بن فیصل انتقال کرگئے

میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ 14 سال سے قومے میں تھے ،شاہی خاندان کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
 

Advertisement