چاڈ: (دنیا نیوز) افریقی ملک چاڈ میں صدر کے مارے جانے کے بعد انکے بیٹے کو صدر مملکت نامز کردیا گیا ہے۔
آنجہانی صدر ادریس دیبی کے سینتیس سالہ بیٹے ،، جنرل مہامت ادریس کو ملک کا صدر نامز کردیا گیا ہے، اسکے ساتھ ہی 15 رکنی ملٹری کونسل بھی تشکیل دی گئی ہے جو 18 ماہ میں ملک میں نئے انتخابات کروائے گی۔