امریکی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آڑے ہاتھوں لیا

Published On 29 July,2021 09:54 am

دلی: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے پہلے دورہ بھارت کے دوران مودی حکومت کو جمہوریت کو کمزور بنانے سے بھی خبردار کیا، بلنکن نے بھارتی سول سائٹی رہنماؤں پر زور دیا کہ مودی حکومت پر انسانی حقوق کی پاسداری کے لیے دباؤ ڈالیں۔

جرمن میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے مسلم آبادی کے خلاف امتیازی سلوک روا رکھا ہوا ہے۔
 

Advertisement