کیف:(دنیا نیوز) ترک ساختہ ڈرون یوکرین میں روس کے لیے درد سر بن گئے، یوکرینی حکام نے روسی کشتیوں کو ڈرون کی مدد سے نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوٹیج میں ترک ساختہ ٹی بی ٹو ڈرون کو پرواز کرتے ہوئے اور سمندر میں موجود کشتی کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے پہلے آذر بائیجان اور آرمینیا کی جنگ میں بھی ترک ساختہ ڈرون نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جہاں آرمینیا کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
TB-2 does it again :
— AERIAL WARRIOR (@zspcl) May 2, 2022
Visuals conforming 1st ever Sea Target destroyed by the Turkish UAV TB-2 in Ukraine.
Russian Raptor boat.
#Bayraktar TB2 drone pic.twitter.com/LBAlOzDxHJ