نیویارک: (دنیا نیوز) امریکا نے غزہ کیلئے انسانی امداد کی اقوام متحدہ کی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
15 رکنی سلامتی کونسل میں 12 ووٹ قرارداد کے حق میں پڑے، ووٹنگ میں روس اور برطانیہ غیر حاضر رہے۔
برازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا، برازیل کی قرارداد میں غزہ کیلئے انسانی امداد کی اپیل کی گئی تھی۔