واشنگٹن: (دنیا نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے انصاف کی فراہمی جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے کہا کہ امریکا کے ایگزیکٹو آرڈر کے اجرا کی مذمت کرتے ہیں، عہدیداروں پر پابندیاں غیر جانبدار ہیں، عدالت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت اپنے اہلکاروں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔