ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کو بڑی پیش رفت قرار دے دیا۔
سعودی عرب کے لیے امریکی اورروسی صدور کی میزبانی باعث مسرت ہے، سعودی عرب ٹرمپ پیوٹن میں ملاقات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں یوکرین میں امن کا قیام بحال ہوگا۔