واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کیلئے 30 ملین ڈالر کے فنڈز منظور کر لیا گیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو اگلے ہفتے کواڈ وزرائے خارجہ کی میزبانی کریں گے۔
وزیرخارجہ کافینٹی نیل اور دیگر غیر قانونی منشیات کی روک تھام کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے۔