ایران میں اپنی جنگ جیت رہے ہیں، وہ گرنے کے قریب ہے، امریکی وزیردفاع

ایران میں اپنی جنگ جیت رہے ہیں، وہ گرنے کے قریب ہے، امریکی وزیردفاع

پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع جنرل ڈین کین نے کہا کہ ہم خطے میں مزید فوج بھیج رہے ہیں، ہم ایران پر بھرپور وار کر رہے ہیں، وہ گرنے کے قریب ہے۔

جنرل ڈین کین نے کہا کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون فائر کرنے میں کمی آئی ہے، نقصانات کا جائزہ لینے میں وقت لگے گا۔