ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو بڑے معاشی نقصان کا خدشہ

ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو بڑے معاشی نقصان کا خدشہ

اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق کشیدگی میں ہرہفتے 9 ارب شیکل تقریباً 2.9ارب ڈالر کا نقصان ہو سکتاہے، مالیاتی خسارے کی وجہ جنگی اخراجات اور فوجی دفاعی مصارف ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اقتصادی نقصان میں انفراسٹرکچر ٹوٹنے اور کاروباری بندشیں شامل ہیں، اگر تنازع طویل ہوا تو معیشت کو مزید بڑے نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔