سینٹ کام کا ایرانی حکومت کے 20 سے زائد بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

سینٹ کام کا ایرانی حکومت کے 20 سے زائد بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ایرانی بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی، کل بحر ہند میں امریکی آبدوز نے ایک ایرانی جنگی جہاز کونشانہ بنا کر سمندر میں ڈبو دیا۔

اِس حوالے سے امریکی وزیردفاع نے بتایا کہ جو سمجھ رہا تھا کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں محفوظ ہے، لیکن اسے ایک ٹارپیڈو کے ذریعے غرق کر دیا گیا ،ایک خاموش موت دی گئی۔

امریکی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار کسی دشمن جہاز کو ٹارپیڈو سے نشانہ بنایا گیا۔