کراچی: (دنیا نیوز) مجموعی زرمبادلہ زخائر میں 16کروڑ 25لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے ۔ زرمبادلہ زخائر 18ارب 95کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں
سٹیٹ بینک کے مطابق 10 جولائی تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ زخائر 1کروڑ 33لاکھ ڈالر اضافے سے 12ارب 5کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ زخائر 14کروڑ 92لاکھ ڈالر بڑھ کر 6ارب 89کروڑ ڈالر سے زاید ہوگئے ہیں۔
Total liquid foreign #reserves held by the country stood at US$18.95 billion as of July 10, 2020. For details: https://t.co/3JA3WEWCmq pic.twitter.com/uaFDnzDm0D
— SBP (@StateBank_Pak) July 16, 2020
سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مجموعی زرمبادلہ زخائر 16کروڑ 25لاکھ ڈالر اضافے سے 18ارب 95کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔