لاہور: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں تین اعشاریہ دو آٹھ فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت ایک سو پانچ اعشاریہ آٹھ ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں تین اعشاریہ ایک تین فیصداضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت ایک سوآٹھ اعشاریہ تین ڈالر ہو گئی۔