اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ لی کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی نے کہا کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے معاشی استحکام آئے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ سیلاب متاثرہ افراد کی بحالی میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔
— Ministry of Finance (@FinMinistryPak) July 19, 2023