عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Published On 24 December,2024 09:07 pm

واشنگٹن: (دنیا نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کیلئے فراہم کی گئی ہے۔