محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کر دیا

Last Updated On 13 March,2018 05:01 pm

 

تفصیلات کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے خلاف روز بروز نئے الزامات سامنے آ رہے ہیں، ان کےخلاف پہلے ہی پولیس سنگین نوعیت کے الزامات پر مقدمہ دائر کرچکی ہے اور اب پراسرار دورہ دبئی کی چھان بین شروع ہوگئی ہے،وہ جنوبی افریقا سے وطن واپس آنے کی بجائے یو اے ای میں رک گئے تھے۔