سابق کیوی باؤلر سائمن ڈول نے دوران کمنٹری بابر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

Published On 27 June,2022 11:03 am

لاہور: (ویب ڈیسک) جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے، نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر سائمن ڈول نے کمنٹری کے دوران بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

بولر سائمن ڈول کا کہنا ہے کہ کہتے ہیں کہ لوگ ٹاپ فور کی بات کرتے ہیں اور وہ سب سے بہتر ایک پاکستانی کپتان کو دیکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ "بابراعظم اس وقت دنیا کے نمبر ون بیٹر ہیں، جہاں تک ٹاپ آرڈرز کے بیٹنگ نیٹ کا تعلق ہے وہ ناقابل یقین ہیں، جو رُوٹ پر بحث ہو سکتی ہے، وہ بڑے فور کے بارے میں بات کرتے ہیں، اس وقت وہ (بابر اعظم) سب سے بڑا ہے۔"
 

Advertisement