جنوبی افریقہ نے ٹی 20 کی تاریخ میں نیا یکارڈ بنا دیا

Published On 26 March,2023 08:43 pm

سنچورین: (دنیا نیوز)جنوبی افریقہ نے ٹی 20 تاریخ میں نیا ریکارڈ بنا دیا۔

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے سب سے زیادہ 102 رنز سکور کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جو ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ پاور پلے سکور ہے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف پاور پلے میں 98 رنز بنائے تھے۔