ٹی 20 کے بعد ون ڈے کا امتحان، پاک نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز کا آج سے آغاز

Published On 29 March,2025 02:27 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نیپئر: (دنیا نیوز) ٹی 20 کے بعد ون ڈے کا امتحان، پاک نیوزی لینڈ تین میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں نیپئر میں آمنے سامنے ہوں گی، پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 3 بجے شروع ہوگا، میچ سے پہلے قومی ٹیم کا فوٹو سیشن ہوا۔

کھلاڑیوں کی کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں ہوئیں۔




Recommended Articles