ٹرائی نیشن سیریز میں جیت کا جذبہ لے کر آئے ہیں: زمبابوین اسسٹنٹ کوچ

Published On 15 November,2025 10:06 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) زمبابوین اسسٹنٹ کوچ نے کہا ہے کہ ٹرائی نیشن سیریز میں جیت کا جذبہ لے کر آئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ نے کہا کہ ٹیم اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بہت زیادہ پرجوش ہے، بہت سے نئے کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان آئے ہیں۔

زمبابوین اسسٹنٹ کوچ نے کہا کہ پاکستان کے کلائمٹ اور کھیل کے اعتبار سے کنڈیشنز یہاں تھوڑی مختلف ہیں۔