اسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹرائی نیشن سیریز کے سلسلہ میں پاکستان میں موجود زمبابوے ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے مقامی مال میں شاپنگ کی۔
کھلاڑیوں نے گھومنے پھرنے اور شاپنگ کا بھرپور لطف اٹھایا، مختلف دکانوں پر گئے اور یادگار اشیاء بھی خریدیں۔
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 21, 2025
زمبابوے ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے روایتی کھانوں کا بھی لطف اٹھایا، کھلاڑیوں نے اسلام آباد کی عوامی مہمان نوازی کو بھی بھرپور سراہا۔



