لاہعر: (دنیا نیوز) ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔
ڈی آئی خان میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے سائبر کرائم میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹبل سید امتیاز الحسن کو گرفتار کر لیا۔ ملزم مبینہ طور پر اپنی ہی بیوی کو فیس بک پر بلیک میل اور دھکمیاں دے رہا تھا۔ ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔