کراچی: تین مسلح ڈاکوؤں نے دن دہاڑے اسٹور کا صفایا کر دیا

Last Updated On 05 March,2019 05:00 pm

کراچی: (دنیا نیوز) تین مسلح ڈاکوؤں نے دن دہاڑے اسٹور کا صفایا کر دیا۔ گلشن معمار میں ملزمان نے دکان میں موجود خریداروں اور دکانداروں کو ہراساں کیا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں ایک ملزم کو رومال سے منہ چھپائے دیکھا جاسکتاہے ۔ ایک ملزم کیش کاؤنٹر سے رقم نکالتا رہا۔ باقی ساتھی پہرا دیتے رہے ۔ پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔

 

Advertisement