جڑانوالہ: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو مار ڈالا

Last Updated On 15 November,2019 04:43 pm

جڑانوالہ: (دنیا نیوز) غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر مار ڈالا۔

پولیس کے مطابق قتل کرنے والے بھائی ناصر کو اپنی بہن آمنہ کے کردار پر شک تھا۔ واقعہ تھانہ صدر کے چک نمبر5 34 گ ب میں پیش آیا۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
 

Advertisement