پی ٹی آئی کا رہنما بن کر لوٹنے والا شخص گرفتار

Last Updated On 14 February,2020 10:09 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) ایف آئی اے سائبر کرائم کی لاہور میں بڑی کاروائی۔

پی ٹی آئی رہنما بن کر لوگوں کو لوٹنے والے ملزم ظہیر ہاشمی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری نے ایف آئی اے کے سائبر ونگ کو ملزم کے خلاف درخواست دی تھی۔  

Advertisement