سیالکوٹ: (روزنامہ دنیا) پہلی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر ڈاکٹر نے موت کو گلے لگالیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھوپال والہ کا رہائشی ڈیٹنل ڈاکٹر زبیر احمد دوسری شادی کرنا چاہتا تھا تاہم پہلی بیوی کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر 40سالہ زبیر احمد نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔