خانیوال: (دنیا نیوز) خانیوال میں موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹ لیا گیا۔
خانیوال کے علاقے رحمان کالونی میں ڈکیتی کی واردات کی گئی، ڈاکو واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ڈاکوؤں نے شہری کو موٹر سائیکل، موبائل اور ہزاروں روپے نقدی سے محروم کیا، ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔