روجھان: ڈاکوؤں کیخلاف مبینہ پولیس مقابلہ، دولانی گینگ کے 2 کارندے ہلاک

Published On 22 March,2024 12:05 pm

روجھان: (دنیانیوز) کچے کے علاقے خیرپور بمبلی میں ڈاکوؤں کے خلاف مبینہ پولیس مقابلے میں دولانی گینگ کے 2 کارندے ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے ، زخمی ایلیٹ فورس اہلکار طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔