دبنگ خان کا ساتھی اداکارکی سالگرہ تقریب میں ہلہ گلہ

Last Updated On 10 April,2018 04:46 pm

ممبئی: (روزنامہ دنیا) شکار کیس میں رہائی کے بعد سلمان خان نے گزشتہ روز ریس 3 کے اداکار سلیم خان کی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔

سلیم خان نے انسٹا گرام پر سالگرہ کی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔ سلیم خان کی سالگرہ کے موقع پر رتیش دیش مکھ، بوبی دیول، ڈیزی شاہ ، جیکولین فرنینڈس ، ریمو ڈیسوزا اوردیگر بھی موجود تھے ۔